آئندہ دوبرس میں مہنگائی کی شرح کو 5سے7فیصد تک لے کر آئیں گے، گورنرسٹیٹ بینک

کراچی (صباح نیوز)گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ اس وقت مہنگائی کی شرح ہمارے لئے بہت بڑا چیلنج ہے، ہم نے مہنگائی کی شرح کو 5سے7فیصد تک لانے کا ہدف رکھا ہوا ہے۔ بہت سارے مزید پڑھیں