آئرش کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جائے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئرش کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید پڑھیں