امریکہ میں اومی کرون سے مریض دم توڑ گیا

واشنگٹن(صباح نیوز)جنوبی افریقہ سے نکلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے امریکا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں زیر علاج اومی کرون کا مریض دم توڑ گیا، رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

افغان منجمد اثاثے جاری کیے جائیں، امریکی ارکان کانگریس کا مطالبہ

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے  مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں، طالبان کی نہیں، افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی مزید پڑھیں

افغانستان نے داعش پر کنٹرول کیا ہے، امیر خان متقی

کابل(صباح نیوز)افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہاہے کہ افغانستان نے ہر کسی سے زیادہ داعش پر کنٹرول کیا ہے۔ اسلام آباد سے واپس کابل پہنچنے والے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے بات مزید پڑھیں

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے،کتنے راکٹ داغے گئے،نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بغداد (صباح نیوز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دو راکٹ داغے گئے، حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بغداد کے گرین زون پر دو راکٹ مزید پڑھیں

بھارت، اومیکرون کیسز کی تعداد 153ہوگئی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے  ویرینٹ، اومی کرون کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے بھارت میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز کی تعداد 153 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  گذشتہ روز ریاست مزید پڑھیں

حماس رہنما خالد مشعل کی پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلات سے ملاقات

بیروت (صباح نیوز)بیرون ملک حماس کے سیاسی بیرو کے سربراہ خالد مشعل نے لبنان کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے  جماعت کی گہری دلچسپی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ لبنان میں فلسطینی میزبان ملک کی ترقی کا حصہ مزید پڑھیں

فلپائن:سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ گئی،ابھی بھی کتنے افراد  لاپتہ ہیں،متاثرہ علاقہ کی صورتحال کیا ہے؟،جانئے 

منیلا(صباح نیوز)فلپائن میں سمندری طوفان رائے نے تباہی مچادی،ہلاک ہونے والوں کی تعداد 208 تک پہنچ  گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان مزید پڑھیں

چین مختلف ممالک کی اقتصادی ترقی کیلئے تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے،چینی وزیر خارجہ

بیجنگ(صباح نیوز)چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ چین مختلف ممالک کی اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے  ہر قسم کے تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے”دی بیلٹ اینڈ روڈ”بین الاقوامی تعاون کے سربراہی فورم کی ایڈوائزری مزید پڑھیں

دنیا کی خطرناک ترین آگ ۔۔۔جنگل میں پونے 2 کروڑجانورہلاک، ہوشربا اعداد شمار جاری

برازیلیا(صباح نیوز)  برازیل میں جنگل کی آگ سے پونے 2کروڑ انواع کے جاندار ہلاک ہوگئے ۔برازیل میں سئنسدانوں  نے ایک مطالعہ سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پینٹانال کے گیلے علاقوں میں جنگل کی آگ  سے ہلاک ہونے والے جانداروں مزید پڑھیں

عرب اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنادیا

ریاض (صباح نیوز)عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔عرب میڈیا کے مطابق  سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے ڈرون مزید پڑھیں