اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے۔پیر پگارا کو جی ڈی اے نے استعمال کیا، پریس کانفرنس پر افسوس ہوا،مراد علی شاہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت اداہ نورحق میں کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں عام انتخابات کے بعد پیدا شد ہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا بالخصوص کراچی مزید پڑھیں
سکھر(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نہیں بننا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے عہدے کے لیے شہباز مزید پڑھیں
خیرپور(صباح نیوز)2024 کے عام انتخابات میں پی ایس 80 خیرپور کی نشست اپنے نام کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی رہنما عبدالعزیز جونیجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیرِعلاج تھے۔ منگل مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالمگیرخان نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن نے اعلیٰ ظرفی کی مثال قائم کر دی۔ جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کے جنید مکاتی نے پی ایس 104 کے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے،اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنماؤں فاروق ستار، مصطفی کمال،حفیظ الدین اور پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر پٹیل کی کامیابی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ کراچی کے حلقے این اے 242 سے ایم مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے عام انتخابات میں جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی سیٹیں چھیننے اور مینڈیٹ پر قبضے کے خلاف اسٹار گیٹ، شاہراہ فیصل پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کی تمام مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام( ف)نے سندھ بھر میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج ختم کردیا۔ کراچی میں سپرہائی وے پر جاری دھرنا ختم ہونے کے بعد ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی، جے یو آئی(ف)نے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے مزید پڑھیں
نواب شاہ (صباح نیوز) اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جمیعت علمائے اسلام( ف)اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کا مشترکہ احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔نواب شاہ میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے مزید پڑھیں