تاریخ کا یہ عجب حسنِ اتفاق ہے کہ 1903 میں اورنگ آباد کے سید گھرانے میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام ابوالاعلی مودودی رکھا گیا۔ اس نے آگے چل کر خیالات و افکار کی دنیا میں حیرت انگیز مزید پڑھیں
کراچی میں چینی شہریوں پر منگل کے روز جو خودکش حملہ ہوا ہے اسے دہشت گردی کی روایتی واردات تصور کرتے ہوئے نظرانداز کردینا احمقانہ عمل ہوگا۔ اہم ترین بات وقت کاتعین ہے۔ شہباز شریف کے عمران خان صاحب کی مزید پڑھیں
امریکہ جب بھی دنیا کے کسی ملک میں قائم حکومت کو ختم کرنے کے لئے اپنی کوششوں کا آغاز کرتا ہے تو اس کی بنیاد یوں تو سی آئی اے کی تنظیم کا خفیہ فیصلہ ہوتا ہے لیکن اس کے مزید پڑھیں
اس نے جوانی ہی میں اپنے تمام گفت و ناگفت شوق پورے کر لئے تھے۔بقول اس کے وہ ساری دنیا دیکھ چکا تھا اور جتنا وہ مغرب کو جانتا تھا اتنا جوبائیڈن بھی نہیں جانتا تھا۔ اسے بڑے گھر کی مزید پڑھیں
کراچی سے چند ایک نو عمر بچیوں کے غائب ہونے کی خبریں سامنے آئیں۔ ٹی وی چینلز اس پر کافی پریشان دیکھائی دیئے، سننے اور دیکھنے والے بھی کافی فکر مند تھے۔ جو بچیاں غائب ہوئیں ان کے والدین کے مزید پڑھیں
رمضان کے مبارک دن ۔ کتنے مومن اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ گھر قرآن کی تلاوت سے گونج رہے ہیں۔ آخری عشرہ ہے۔ جہنم سے نجات کے لیے کلمہ گو گڑ گڑارہے ہیں۔ ہم ایک عظیم مملکت کے باسی اپنے خالق مزید پڑھیں
بسم الله الرحمن الرحیم سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَاؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ (آیه 1 سوره اسری) (ترجمہ )وہ پاک ہے وه ذات جس نے راتوں رات اپنے مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے آخری جمعہ (جمعۃ الوادع) کو عظیم بانی و رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ؒکی دور اندیشی اور عالمی نقطہ نظر کے تناظر میں عالمی یوم قدس قرار دیا ۔ یوم قدس ایک پائیدار اور امام خمینی مزید پڑھیں
حقوق واختیارات سے قطعی محروم کسی بھی پاکستانی کی طرح مجھے یہ طے کرنے میں ہرگز کوئی دلچسپی نہیں کہ آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب کی وزارت مزید پڑھیں
کیا مذاق بنایا ہوا ہے ہم نے اپنے ملک کا، قومی سلامتی کے نام پر قوم کو ہی تقسیم کرکے رکھ دیا۔ بات اگر میں نا مانوں تک آجائے تو بس انتظار ہی کیا جاسکتا ہے۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے مزید پڑھیں