کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 6روپے 65پیسے مہنگا ہوا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ278روپے ہے۔
انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 271.35روپے تھا جو کہ پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح تھی۔