کراچی(صباح نیوز)نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر عبدا لحمید سومرو کے والد کے انتقال پر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔