بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جموں میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے


جموں: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جموں میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر کے گورنر  منوج سنہا نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مقبوضہ کشمیر میں  20,000 کروڑ سے 25,000 کروڑ روپے  سرمایہ کاری کی تجاویز ملی ہیں۔  سرمایہ کاری کے ان منصوبوں کے لیے حکومت سرمایہ کاروں کو زمین فراہم کرے گی اس سلسلے میں  فروری کے آخر یا مارچ کے آغاز تک  جموں میں کانفرنس ہوگی   وزیر اعظم نریندر مودی جموں میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے