اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سرکلر ڈیٹ ریزولوشن اور ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس کی قیمتوں میں معقولیت سمیت ایکسپلوریشن اور پروڈکشن سیکٹر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے وزیر اعظم کی طرف سے قائم کی گئی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بات پیر کو نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments