کراچی (صباح نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد پھر2000 روپے فی تولہ ضافہ ہو گیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد24قیراط تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 100روپے ہوگئی ،اسی طرح 10 گرام سونا 1714 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 24 ہزار 708 روپے کا ہو گیا ۔
Load/Hide Comments