کراچی،میٹرک امتحانات،پرچہ آؤٹ مئی 17, 2024 11:41May 17, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی(صباح نیوز)کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ دسویں جماعت کا کیمیا کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ثانوی بورڈ کی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث گزشتہ 9 روز سے پرچہ آئوٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔