ایس او پیز کے تحت چھوٹا وفد چین کا دورہ کریگا،اظفر احسن


اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اظفر احسن  نے کہا ہے کہ ایس او پیز کے تحت چھوٹا وفد چین کا دورہ کرے گا۔

اظفر احسن نے  بیان میں کہا کہ دورہ چین میں کچھ ایم او یوز پر دستخط کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ براہ راست سرمایہ کاری کے معاملات پر بھی دورہ چین میں بات چیت ہوگی۔

چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نے کہا کہ 2019  کے بعد 2022  میں وزیراعظم چین کا دورہ کر رہے ہیں۔