فیصل آباد،دیوار گر نے سے2 مزدور جاں بحق،2زخمی اپریل 21, 2024 13:48April 21, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ فیصل آباد(صباح نیوز)فیصل آباد کے علاقے کینال روڈ پر دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 2مزدور جاں بحق اور2زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکال کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔