بانڈی پورہ: دریائے جہلم کے کنارے خاتون کی لاش برآمد


سرینگر— مقبوضہ جموںوکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دریائے جہلم کے کنارے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

خاتون کی لاش ضلع کے علاقے سنبل میں دوپہر دریا کے کنارے پر پڑی ہوئی ملی۔پولیس نے لاش کی شاخت اور دیگر ضروری قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔