اسلام آباد(صباح نیوز)ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان آفریدی کی سربراہی میں ملک بھر میں پاکستان میں سمگل شدہ اور جعلی سیگریٹوں کی تیاری اور ان کی مارکیٹ میں سپلائی کے خلاف کاروائی تیز کر دی گئی ہے سرکاری اعلامیہ کے مطابق ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک بغیر ٹیکس و ڈیوٹی ادا کر کے پاکستان میں سمگل کئے گئے سیگریٹوں اور پاکستان میں غیر قانونی طور پر ٹیکس ادا کئے
بغیربناکر مارکیٹ میں لائے جانے والے سیگریٹوں کے خلاف کاروائی کاروائی کے دوران گزشتہ دو روز میں 77,900جعلی سیگریٹ کے پیکٹس برآمد کر لئے ہیں اور انہیں بحق سرکار ضبط کر لیا گیا سرکاری اعلامیہ کے مطابق پشاور، ملتان، اور سیالکوٹ میں چھاپوں کے دوران پکڑی جانے والے ان نان ڈیوٹی پیڈ سیگریٹ اور ملک میں غیر قانونی طور پر تیار کئے جا رہے سیگریٹوں کے خالف کاروائی میں 14کروڑ روپے مالیت کے