ملک بھر میں پاکستان میں سمگل شدہ اور جعلی سیگریٹوں کی تیاری اور ان کی مارکیٹ میں سپلائی کے خلاف کاروائی تیز

اسلام آباد(صباح نیوز)ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز میر بادشاہ خان آفریدی کی سربراہی میں ملک بھر میں پاکستان میں سمگل شدہ اور جعلی سیگریٹوں کی تیاری اور ان کی مارکیٹ میں سپلائی کے خلاف کاروائی تیز کر دی گئی ہے مزید پڑھیں