اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار کے متعلق ورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار سست رہے گی اس سال پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 2 فیصد رہنےکا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے اکتوبر 2023 میں 2.5 فیصد معاشی گروتھ کا تخمینہ لگایا تھا۔آئی ایم ایف آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نےرواں مالی سال معاشی شرح نموکاہدف 3.5 فیصدمقررکررکھاگیاہےمالی سال معاشی شرح نموبڑھ کر 3.5 فیصد تک ہوجائیگی۔
Load/Hide Comments