وزیراعظم شہباز شریف کو ملجم کارویٹ بحری جہازوں کی لانچنگ تقریب کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، مریم اورنگزیب


استنبول(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ ملجم کارویٹ بحری جہازوں کی لانچنگ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملجم کارویٹ بحری جہاز پاک ترک روایتی تعلقات اور سفارتی خوبیوں سے بالاتر شراکت داری کی اعلی مثال ہیں ۔۔