سپریم کورٹ کا14 روزہ سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان


اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں19 دسمبر2022 سے یکم جنوری  2023 تک تعطیلات ہونگی۔ 14 روزہ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا کیا گیا ہے۔

موسم سرما کی تعطیلات کی منظوری چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب دے سے گئی ہے۔