چنیوٹ(صباح نیوز) چینوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوئی ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکار ڈکی گئی ،زلزلے کے جھٹکے 8 سیکنڈ تک محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔