شمالی کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو درانداز قرار کر شہید کر دیا


 سری نگر: شمالی کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو درانداز قرار کر گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے  ضلع کپواڑہ   میں ایل او سی کے قریبی علاقے کیرن میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی  شروع کی اس دوران  ایک  نوجوان کو گولی ماری دی گئی  ۔

بھارتی فوج نے مارے جانے والے نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی  ادھر جموں و کشمیر کے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ مارے جانے والا درانداز تھا۔