سینئر صحافی فرخ سعید خواجہ لاہور میں ا نتقال کر گئے


 لاہور(صباح نیوز)سینئر صحافی اور پی ایف یو جے کے رہنما فرخ سعید خواجہ  کا آج (بروز اتوار) لاہور میں انتقال ہو گیا ہے ۔فرخ سعید خواجہ کئی روز سے بیمار تھے ۔ ان کی  نماز جنازہ آج7:15 بجے555 نیلم بلاک علامہ  اقبال ٹاؤن لاہور میں  ادا کی جائے گی۔