امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر راہنماؤں کا مقصود بٹ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس


لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ، نائب امرا لیاقت بلوچ ، ڈاکٹرفرید احمد پراچہ ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور سیکرٹری اطلاعات  قیصر شریف نے سینئر صحافی مقصود بٹ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔جماعت اسلامی کے راہنماؤں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے