سری نگر:بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔
بھارتی فوج کی بھاری جمعیت نے ہفتے کو ضلع کولگام کے علاقے اشموجی کا محاصرہ کر لیا تھا ۔ دوران محاصرہ تلاشی مہم کے دوران نوجوان کو گولی مار دی گئی ۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا