کراچی ( صباح نیوز) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں گریڈ سترہ سے اکیس کے افسران کی کمی کا معاملہ ،،سپریم کورٹ نے فاقی حکومت مذکورہ آسامیوں کو جلد پر کرنے کی ہدایت کر دی
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں گریڈ سترہ سے اکیس کے افسران کی کمی کا معاملہ ،تحریری فیصلہ کے مطابق وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے افسران نہ ہونے سے امور متاثر ہیں
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اس معاملے پر وفاقی حکومت سے بات کر نے کی ہدایت کر دی،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت مذکورہ آسامیوں کو جلد پر کرنے کی ہدایت کر دی۔