انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی


کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 1 روپے 98 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 183 روپے سے بھی نیچے آ گیا ۔