عمران خان آخری گیند تک لڑا، جلد واپس آئیں گے،پرویز خٹک


اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے۔

ٹوئٹ میں عمران خان کو مخاطب کئے بغیر لکھا کہ آخری گیند تک لڑا، ہم جلد واپس آئیں گے انشاء اللہ۔

خیال رہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پرویز خٹک وزارت دفاع کا قلمدان سونپا گیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پرویز خٹک وزیراعلی خیبر پختونخوا تھے۔