صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے


سکھر(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئے، سکھر ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، ممبر قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے صدر مملکت کا استقبال کیا

اس موقع پر گورنر پنجاب اور خیبر پختون خواہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت بھی موجود تھیں