اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر ڈاکٹر راجہ محمد مشتاق خان نے کشمیر ہاؤس جاکر اپنے انتخابی حریف پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کی عیادت اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی،یاد رہے کہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماء صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ گذشتہ تین ہفتوں سے کمر میں تکلیف کے باعث علیل ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments