آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سویڈن سفیر اور سویڈن سفارتخانہ کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سویڈن سفیر اور سویڈن سفارتخانہ کے وفد سے ملاقات کی۔

آئی جی اسلام آباد نے پولیسنگ کے شعبہ میں جدت، ٹیکنالوجی کے مثر استعمال کے حوالے سے گفتگو کی اور سویڈن ایمبیسڈر کو یادگاری شیلڈ پیش کی