اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی صدارات کی ۔اجلاس میں پارلیمنٹ میں قانون سازی ،آئینی ترامیم، پرائیویٹائزیشن ،دبئی لیکس ،سپریم اپلیٹ کورٹ میں سود پٹیشن اور بارز سے رابطہ و دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔اجلاس میں نائب امیر لیاقت بلوچ،امیر کے پی پروفیسر محمد ابراہیم،مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،صدر اسلامک لائرز موومنٹ جسٹس محی الدین ملک،سیکرٹری اسلامک لائرز اسد منظور بٹ،امیر ضلع قائدین کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ،ڈپٹی سیکرٹری شیخ عثمان فاروق ،سیف اللہ گوندل ایڈووکیٹ ،قیصر امام ایڈووکیٹ اور عمران شفیق ایڈووکیٹ موجود تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments