صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)  صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا