کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سینئر صحافی اور حیدرآباد پریس کلب کے سابق صدر محمد شاہد شیخ کے بہنوئی سید حبیب علی کی وفات پر گلشن اقبال 13ڈی میں واقع ان کے گھر پہنچ کر تعزیت مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادگان سید سہیل علی، سید فیصل علی ، سید فہد علی اور محمد علی شیخ اور صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی ساتھ موجود تھے۔
Load/Hide Comments