باجوڑ(صباح نیوز)باجوڑ میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے شہید سنیٹر ہدایت اللہ خان کے بھائی سابق گورنر انجینئر شوکت اللہ خان سے اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پرسیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبدالواسع، امیر جماعت اسلامی ضلع باجوڑ و سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 22 عابد خان، قاری عبدالمجید و دیگر موجود تھے۔