حکومت سندھ کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان


اسلا م آباد(صبا ح نیوز)سندھ حکومت نے 5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یوم یکجہتی ک کشمیر کی مناسبت سے صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

دنیا بھر میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کمشیر منایا جاتا ہیاور کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جاتا ہے۔