کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں سونا کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔
جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوکر 248700 روپے کا ہوگیاجبکہ دس گرام سونے کی قیمت3021 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہوگئی۔