کراچی(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،صوبائی جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی نے مرحومہ کی نماز جنازہ میں شرکت اور شجاع الدین شیخ سے اظہار افسوس کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments