آل اوڈ راجپوت کرکٹ سیریز،سندھ کا پنجاب سے ٹاکرا 28 جنوری کوہوگا


اسلام آباد: آل اوڈ راجپوت کرکٹ سیریز کے جاری مقابلوں میں سندھ کا پنجاب سے ٹاکرا جمعہ کے روزہوگا۔

منتظم اقبال ٹھیکیدار کے مطابق سکاؤٹ کالونی کے کراچی گرآؤنڈ میں سندھ کی ٹیم کا میچ پنجاب کی ٹیم سے28 جنوری کو جمعہ کے روز ہوگا۔