سونا کی قیمت میں300روپے فی تولہ اضافہ


 کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں سونا کی قیمت میں300روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ سے قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 ہو گئی۔دس گرام سونے کی قیمت 285 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا 1 لاکھ 88 ہزار 272 روپے کا ہو گیا۔