اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے پاکستان میں شام کے سفیر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے کے مواقع، تجارت اور دونوں ملکوں کے عوامی روابط کے شعبوں خاص طور پر پاکستانی زائرین کے لیے شام میں سہولت سمیت علاقائی امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments