یہ گھڑی محشر کی ہے، ’’ہم‘‘ عرصۂ محشر میں ہیں……(2)۔۔۔تحریر اوریا مقبول جان

خلافتِ عثمانیہ کے زوال اور عرب دنیا کے حصے بخرے ہونے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ سعودی عرب نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ویسا ہی برتاؤ کیا ہے اور اس کی عالمی میڈیا میں ویسی ہی پذیرائی ہوئی مزید پڑھیں