ہمارے بچے، کسان، خواتین اور صحافی ڈاکوؤں کی پرتشدد کارروائیوں سے محفوظ نہیں،کاشف سعید شیخ

سکھر (صباح نیوز) سندھ کی مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، قوم پرست جماعتوں، وکلاء ، صحافیوں، اقلیتی نمائندوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سندھ میں بدامنی اور ڈاکوراج کو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں