ہماری حکومت کی ہر پالیسی کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم   شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی ہر پالیسی کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے، حکومت نے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ غربت کے خاتمے مزید پڑھیں