گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر،قدیم ترین د ارالعلوم تعلیم القرآن راولپنڈی پہنچ گئے

 راولپنڈی(صباح نیوز)گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر،قدیم ترین د ارالعلوم تعلیم القرآن راجابازار راولپنڈی پہنچ گئے۔خطیب پارلیمان مولانا قاری احمدالرحمان بھی ہمراہ تھے ۔گورنر نے مدرسہ کی انتظامیہ سے اظہاریکجہتی اور مدارس کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے علماء کرام کوخراج تحسین پیش مزید پڑھیں