اٹک(صباح نیوز)گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر نے راولپنڈی ڈویژن کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ اسلامیہ پراچہ(انجرا)اٹک کادورہ کیا۔پراچہ جامعہ اسلامیہ انجرا 2سوکنال پر محیط ھے طلبا 17سو کی تعداد میں ھیں ۔گورنر نے جامعہ کویونیورسٹی کادرجہ دینے کے لیے مکمل یقین مزید پڑھیں