گوادر کو حق دو تحریک کے قائدین پر مظالم اور گرفتاریوں کے خلاف جماعت اسلامی جدوجہد جاری رکھے گی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ مولانا ہدایت الرحمان بلو چ وحق دوتحریک پر مظالم مقدمات تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف جماعت اسلامی جدوجہد جاری رکھے گی ۔بلوچستان کے عوام ،وکلاء ،حقیقی عوامی سیاسی تنظیمیں مزید پڑھیں