گوادر دھرنے مطالبات کے حوالے سے وفاق وصوبائی حکومت کا رویہ منفی ،غفلت وتعصب پر مبنی ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر دھرنے مطالبات کے حوالے سے وفاق وصوبائی حکومت کا رویہ منفی ،غفلت وتعصب پر مبنی ہے میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈیلی ویجزملازمین کو 5ماہ کی تنخواہیں دی جائیں ۔گیس پریشر کا مزید پڑھیں