کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3.75روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظور ی

اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے کے الیکٹرک  صارفین کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے 75پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ماہ ستمبر کے لئے مہنگی مزید پڑھیں