کورونا سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں بس احتیاط کرنی چاہیے،عبد القادرپٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ آئندہ ایک سے 2 ماہ کے دوران ملک میں 5 سے 11 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں