کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر میں دو سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت

برسلز(صباح نیوز)کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں